Breaking News

وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دینے پرمجبور کردیئے جائیں گے، پیشنگوئی کر دی گئی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام کاغیض وغضب عمران خان کو استعفیٰ دینے پرمجبورکردے گا، اگر آپ عزت کے ساتھ جاناچاہتے ہیں تواستعفیٰ دے دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق احسن اقبال کا کہناتھا کہ عمران خان کی قیادت میں اس حکومت نے پاکستان میں ہرشعبے کوتباہ کردیا ہے

آج لوگ مہنگائی اوربھوک سے بلبلا رہے ہیں ،عمران خان کایہ ویژن ہے کہ چھوڑوں گا نہیں،جیلوں میں بھیجوں گا

About admin

Check Also

شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام کے بعد فواد چوہدری اور عمر فاروق ظہور کا واٹس ایپ پر رابطہ ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو دیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *