لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں آئے روز عزتیں لو ٹنے کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی بنیادی وجہ مجر مان کو سز ائیں نہ ملنا ہے اب جوہر ٹاؤن میں سڑک کنارے پڑی ایک لڑکی کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی گئی ، جس کو پولیس نے ہسپتال پہنچایا تو لڑکی نے بتلایا کہ وہ تعویذ لینے کراچی سے آئی تھی۔ ساجد نے ساتھیوں سمیت کام تمام کر ڈالا
تفصیلات کے مطابق چھ لڑکوں نے نوجوان لڑکی کی عزت کو رو ند ڈالا ۔حالت غیر ہونے پر سڑک کنارے چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی کو سڑک کنارے پڑا دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے لڑکی کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا، لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس کا نام (م ) ہے اور وہ کراچی کی رہائشی ہے وہ شوہر کو راہ راست پر لانے کیلئے تعویز کرانے کراچی سے چیچہ وطنی پہنچی جہاں ساجد نامی شخص اسے ایک ڈیرے پر لے گیا ۔ڈیرے پر 6 افراد نے اسکی عزت لو ٹ لی اور بعد میں ملزم جے ون مارکیٹ جوہر ٹاؤن میں پھینک گئے ۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔دوسری جانب ایک اور اہم ترین خبر کے مطابق سعودی عرب میں خواتین کو سگریٹ نو شی کی اجازت بھی مل گئی اور اب وہ آزادی سے سگریٹ نو شی کررہی ہیں۔ریسٹورنٹ میں کھلے عام سگریٹ نو شی کرتی خواتین کا اظہار مسرت کیا ہے۔بیسویں صدی کی یورپی خواتین کی طرح سعودی خواتین میں اصلاحات کے نتیجے میں ملنے والی رعایتوں کے بعد خاص طور پر کھلے عام سگریٹ نو شی شروع کر دی ہے۔ کئی خواتین ای سگریٹ کے ساتھ ساتھ شیشے کا بھی لطف اٹھاتی ہیں۔ یورپ میں سگریٹ نو شی کو نسائی آزادی کی علامت کے طور پر لیا گیا تھا۔