پاکستانیوں کیلئے بری خبر۔۔۔ ملک بھر میں کیا ہونےوالاہے؟ الرٹ جاری کردیاگیا

عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے سے بچوں میں نمونیا اور ہیضہ پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ، نیا کورونا الرٹ جاری کردیا گیا ، سرکاری محکموں نے امراض سے بچانے کیلئے سفارشات تیار کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے چھوٹے بچوں میں ہیضہ اور نمونیا پھیلنے کا خدشہ ہے ،

جس کے باعث صوبہ پنجاب کے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں قائم نیوٹریشن سیل نے کورونا وبا میں بچوں کو ان خطرناک امراض سے بچانے کے حوالے سے سفارشات مرتب کرتے ہوئے ماہانہ بنیادوں پر ہیضہ اور نمونیا سے بچنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کی ہدایت جاری کر دیں۔ بتایا گیا ہے کہ صوبہ پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں 30 مارچ تک صابن اور ہاتھ دھونے کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی جب کہ محکمہ صحت پنجاب کو 30 اپریل 2021 ء تک صوبے کے تمام طبی مراکز پر میکنزم فعال کرنے کا حکم بھی جاری کیا گیا۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *