کیا آپ جانتے ہیں کہ مُردے کو اکیلا کیوں نہیں چھوڑنا چاہئے؟ ہرمسلمان کے کام کی خبر

اللہ اکبر ۔۔۔۔ جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ مرنے کے بعد ، ہم جو کام جلد سے جلد انجام دیتے ہیں وہ مردہ جسم کی آخری رسوم کا ہی ہوتا ہے۔ایسی صورت حال میں اکثر لوگ صبح ہونے کا انتظار کرتے ہیں اور مُردے کو اپنے گھر وں میں یا ہسپتال کے سرد خانے میں رکھوا دیتے ہیں۔

لیکن اگر ایسی صورت حال پیدا ہوجائے کہ سرد خانے میں مردہ جسم رکھنے کی جگہ نہ ہواور اسے گھر کے کسی کمرے میں رکھ دیا جائے تو کیا مردہ جسم کو اکیلا چھوڑا جا سکتا ہے؟ڈیلی ہنٹ ویب سائٹ کے مطابق یہ عمل کئی افراد کے لئے قدرے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے یہ بات کچھ عجیب سی ضرور ہے لیکن یہ سچ ہے۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ اس کے پیچھے کوئی سائنسی وجہ ہو سکتی ہے تو کچھ اپنے اپنے نظریات رکھتے ہیں۔ماہرین کے مطابق ، اگر غروب آفتاب کے بعد کوئی موت واقع ہو جاتی ہے تو پھر ایسے شخص کے جسم کو ہربل پودوں کے ساتھ حفاطت کے ساتھ رکھنا چاہئے۔دوسری جانب ماہرین اس حوالے سے تجویز پیش کرتے ہیں کہ مردہ شخص کے جسم کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے بلکہ اسے اس کے قریبی فرد کے ساتھ رکھنا چاہئے جو اس کو اچھی جانتا ہو۔ویب سائٹ کے مطابق اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ اس کی روح وہاں بھٹکتی ہے اور آپ سب کو دیکھتی رہتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ موت کے بعد ، جسم خالی ہو جاتا ہے اور اس پر کوئی دوسری بُری روح اپنا حق جما سکتی ہے۔

About admin

Check Also

حکیم لقمان جب دنیا سے جانے لگے فرمایا تھا مرد کی مردانگی ختم ہونے لگے تو یہ دانے کھالینا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج آپ کو وہ نسخہ بتائیں جو کہ حکیم لقمان نے اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *