فیصل آباد کے رانا بیگو کا پیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد کا بوڑھا آدمی جس سے 4 سال بات کرتا رہا اس پرکروڑوں روپے لٹا دیے جب چار سال بعد ایک رات کو اپنے پاس بلایا توایسا کیا ہوا کہ وہ شرم کے مارے پانی پانی ہو گیا ۔ فیصل آباد کا مشہور رانا بیگو جو کہ ایک کاروباری شخص ہے اس کا کہنا ہے۔

کہ وہ بیگو لاہیو پر ایک لڑکی سے پیار کر بیٹھا یہ سلسلہ چار سال تک چلتا رہا اس پر کروڑوں روپے لٹادیے حالانکہ ان باتوں کو میرے بچوں تک کو نہیں پتہ میرے سات بچے ہیں۔ چار سال بعد جب ملاقات ہوئی تو وہ ایک لڑکا نکلا پہلے تھوڑا جھٹکا لگاکہ میرے ساتھ کیا ہو گیا لیک بعد میں میں نے قبول کرلیا اس لڑکے کا بھی کہنا ہے ہمارا پیار سچا ہے ہم دونوں گھنٹوں کال پر باتیں کرتے ہیں جب تک زندہ ہیں یہ پیار برقرار رہے گا۔۔۔۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔ پاکستانی کثرت سے ’یاحی یا قیوم ‘ کا ورد جا ری رکھیں! عوام کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ۔۔۔۔پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں علم نجوم کے ماہرین کی تمام برج وںاور ستاروں کے مطابق پیش گوئیاں بڑے شوق سے پڑھی جاتی ہیں ۔ بیشک اللہ پاک جو چاہتے ہیں وہی ہوتا ہے تاہم ہم قارئین کے شوق کے پیش نظر ہم یہ سلسلہ آپ کیلئے شروع کرنے جا رہے ہیں۔ برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل:دوسروں کے معاملات سے جس قدر ممکن ہو دور رہیں اور آپ گھر میں بھی بہت سی باتوں کو نظر انداز کر رہے ہیںجو کہ شاہد اس وقت نامناسب ہی ہیں۔۔۔۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی: آج کل آپ اللہ پاک کا نام لے کر۔

Leave a Comment