ہاں ناں کا کھیل ہمیشہ کے لیے ختم۔۔۔ کیاشہباز شریف اور غریدہ فاروقی نے شادی کر رکھی ہے؟ خاتون اینکرنے جذبات میں آکرسب کچھ بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی سیاست میں خفیہ شادیوں کا رواج بہت عام ہے قبل ازیں ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بھی ایک ٹی وی اینکر سے خفیہ شادی کی تھی پھر بعد میں وہ یہ شادی کا را لیک ہونے پر اسے منظر عام پر لے آئے تھے جبکہ میاں شہبا شریف کی شادیوں کے چرچے اکثر ہوتے ہی رہتے ہیں۔

اب کافی عرصے سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ پاکستان مسلم ن کے صدر میاں شہاز شریف نے معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے ساتھ خفیہ نکاح کیا ہوا ہے۔ اس بارے میں کئی قیاس آرائیاں جاری تھیں۔ مذکورہ خبروں کے حوالے سے سینئر اینکر سے کئی بار سوال کیا گیا لیکن انھوں نے اس کا جواب درست طریقے سے نہ دیا لیکن اب ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ میری شہباز شریف سے کوئی شادی نہیں ہوئی، یہ سب جھوٹ ہے، میرے خلاف سازش کی گئی اور میرے ساکھ کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ان پر یہ الزام لگایا گیا تھا۔ انھوں نے مزید کہا کہ وزیرمملکت زرتاج کل نے ایک ویڈیو میں ان پر یہ الزام عائد کیا تھا لیکن یہ بالکل جھوٹ ہے اور انکا اس سب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اس بات کا انکشاف معروف اینکر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر عامر لیا قت نے بھی کیا تھا۔انھوں نے کہا تھا کہ غریدہ فارقی ایک بہت ہی پسماندہ علاقے سے تعلق رکھتی ہیں اور انھوں نے لاہور آ کر اپنی شہرت کے لیے کام شروع کیا۔ انھوں نے مزید بتایا تھا کہ غریدہ فاروقی نے شہباز شریف کا نام لے کر پولیس والوں کو پریشان بھی کیا تھا۔

About admin

Check Also

اب آپ کی شادی تب ہی ہوگی جب۔۔۔کنواروں کے لیے بری خبر،حکومت نے شادی کے لیے کونسی شرط رکھ دی،جانیں گے توپریشان ہوجائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کنوارے بے چارے تو پہلے ہی سونا زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *