Breaking News

چناب نگر کے ارد گرد زمینیں کون خرید رہا ہے ؟ بڑا انکشاف ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ضلع جھنگ کے قریب کچھ سال قبل ایک نیا ضلع بنایا گیا تھا جسے چنیوٹ کہتے ہیں یہ ضلع قبل ازیں ضلع جھنگ کی تحصیل تھا ۔ ضلع چنیوٹ کا ایک علاقہ چناب نگر ہے جسے ربوہ بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس جگہ کا پرانا نام ” چک ڈھگیاں” تھا اب اس علاقے بارے ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔

نامور کالم نگار ریاض چودھری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ ربوہ میں قادیانیوں کو جو زمین دی گئی ہے وہ لیز پر ہے اس 1034 ایکڑ زمین کی لیز 11 جن 1948 کو پاس ہوئی تھی اس وقت اس کا نام “ربوہ “رکھا گیا دنیا بھر سے قادیانیوں کو لا کر یہاں آباد کیا گیا جبکہ مسلمانوں کے لئے اس علاقے میں زمین خریدنا ممنوع تھا۔ اس وقت چناب نگر کا رقبہ 24 مربع کلو میٹر کے قریب ہے اس لیز کی معیاد 2047 میں ختم ہوو گی  چونکہ لیز زختم ہنے میں 27 سال کا عرصہ رہ گیا ہے اس لئے قادیانیوں نے سرگودہا کی جانب دھڑا دھڑ مُنہ مانگے داموں زمینیں خریدنا شروع کر دیں ہیں تاکہ اگر لیز ختم ہونے کے بعد اُن کے پاس اپنی ذاتی ملکیتی زمین موجود ہوجبکہ گردونواح کے لوگ بھی پیسوں کے لالچ میں اپنی زمینیں دھڑا دھڑ فروخت کرتے چلے آ رہے ہیں ضروروت اس بات کی ہے کہ ہم کو اپنے ملک کے اندر ایک اور اسرائیل  بننے سے روکنا ہو گا ۔ اسرائیل نے فلسطین کے ایک چھوٹے سے علاقے میں قدم جمائے تھے اب وہ فلسطین کے ایک بڑے علاقے پر قابض ہیں اور اب اسرائیل اسی لئے وہاں مسلمانوں پر ظلم و ستم کر رہا ہے تاکہ مسلمانوں کی نسل کشی کر کے اُنہیں وہاں سے ختم کیا جا سکے۔

About admin

Check Also

دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت ایک کیسا انسان تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی حاجی نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *