Breaking News

اسے کہتے ہیں تبدیلی !!! چوری اورگمشدہ فون 24 گھنٹے میں ۔۔۔عوام کے لئے زبردست خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں موبائل فون کا چوری ہونا اور گم ہونا ایک عام سی واردات بن چکی ہے تاہم اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ تبدیلی نے اپنا رنگ دکھا دیا ہے اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے چوری اورگمشدہ فون بلاک کرنے کے لئے نیا نظام نافذ کر دیا ہے۔

صارف کی شکایت کے بعد 24 گھنٹے میں فون بلاک کیا جائے گا۔تفصیلات کےمطابق پی ٹی اے کی جانب سے چوری اور گمشدہ فون بلاک کرنے کے لئے نیا نظام نافذ کر دیا گیا ہے ۔موبائل بلاک کرنے کیلئے نئے خود کار نظام ایل ایس ڈی ایس کا آغاز کیا گیا ہے جس کے ذریعے صارفین موبائل کا ممکنہ غلط استعمال روکنے کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔پی ٹی اے نے کہا کہ ایل ایس ڈی ایس خود کار نظام ہے جو پی ٹی اے سسٹم کیساتھ مربوط ہے، چوری شدہ موبائل کی شکایت کے بعد 24 گھنٹے میں بلاک کیا جائے گا۔پی ٹی اے کے مطابق صارفین پی ڈی اےکی ویب سائٹ پر بھی بلاکنگ کیلئے درخواست دے سکتے ہیں، بلاکنگ درخواست کے کامیاب اندراج کے بعد حوالہ نمبر فراہم کیا جائے گا اور گمشدہ فون ملنے پر صارفین موبائل ان بلاک بھی کرا سکیں گے۔ دوسری جانب وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے وفاقی حکومت سے ترقیاتی فنڈز کی مد میں کم بجٹ ملنے کا شکوہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب کوپی ایس ڈی پی ترقیاتی بجٹ میں زیادہ شیئردینےکی توقع کرتےہیں۔انہوں نے وفاق اورپنجاب کےدرمیان ترقیاتی منصوبوں پراشتراک کاربہتربنانےکی ضرورت پرزور دیا۔وزیراعلی کا کہنا تھا کہترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اورمدت تکمیل کی پابندی کومدنظررکھا جائے۔

About admin

Check Also

مجھےآزاد کشمیرکا وزیراعظم نہ بنایا گیا تو؟ بیرسٹر سلطان محمود نے وزیراعظم عمران خان کو د ھمکی دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *