شادی کے بعد مسلسل سیر سپاٹوں کا نتیجہ : بختاور بھٹو کے حوالے سے افسوسناک اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری جن کی شادی چند ماہ قبل امریکہ میں مقیم ایک نامور شخصیت سے ہوئی تھی جس میں ملک بھر سے نامور شخصیات نے شرکت کی تھی تاہم اب بختاور بھٹو بارے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔

بختارو بھٹو کورونا وائرس کا شکا ر ہوگئی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپیغام جاری کرتے ہوئے بختاور بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میرا کورونا کے حوالے سے ٹیسٹ دو اپریل کو مثبت آیا تھا جس کے بعد میں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا تھا، میری طبیعت میں بہتری آرہی ہے، انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ حفاظتی تدابیر پر عمل کریں اور اپنے ناک کو ماسک سے ڈھانپ کر رکھیں۔ ویکسین لگوائیں اور ان کی مدد بھی کریں جو خود ویکسی نیشن نہیں کرواسکتے ، اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے۔۔ دوسری جانب تازہ ترین خبروں کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ہائیکورٹ کے دور کنی بنچ نے درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا،عدالت نے احد چیمہ کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرلی، عدالت نے احد چیمہ کو 10 ،10لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا ہے ۔ جبکہ جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کا ساتھ لینے کا فیصلہ کیاہے،جہانگیرترین جلد پی پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے ملاقات کرینگے ۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *