معین علی نے پاکستانی ٹیم کو بھارت سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر معین علی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں معین علی نے جوروٹ کی معافی ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے حوالے سے پیش گوئی کی

اور پاکستانی ٹیم کو بھی ورلڈکپ کے لیے فیورقرار دیا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر معین علی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں معین علی نے جوروٹ کی معافی، ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے حوالے سے پیش گوئی کی اور پاکستانی ٹیم کو بھی ورلڈکپ کے لیے فیورٹ قرار دیا۔واضح رہے کہ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کےاختتام پر معین علی نے ‏سیریز میں وقفہ لیتے ہوئے وطن واپسی کا فیصلہ کیا اور بتایا تھا کہ وہ 10دن بعد اسکواڈ کو ‏جوائن کرلیں گے۔معین علی کے اس فیصلے کو جو روٹ نے ناپسند کیا اور میچ کے بعد کہا کہ معین علی نے اپنی مرضی سے وطن واپسی کا فیصلہ کیا، کھلاڑی کو اختیار ‏ہے کہ بایو سکیور ببل سے باہر جا سکتے ہیں، ظاہر ہے یہ ان کے لیے مشکل دورہ ہے۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *