اسلام آباد(نیو ڈیسک) وزیر اعظم عمران خاں کے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں کروڑوں فین ہیں جو کپتان سے دلی لگاؤ رکھتے ہیں۔اب سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے کہا ہے کہ میں مسلسل ڈرامے کرنے کے عادی نہیں اور سال میں صرف دو ڈرامہ سیریلز کرتی ہوں۔ اداکارہ نادیہ افگن نے کہا کہ اگر مجھے آج بھی اور جب بھی موقع ملے گا۔
تو میں عمران خان کو ووٹ دوں گی کیونکہ وہ ایک ایماندار لیڈر ہے۔ حقیقت میں اتنی مہنگائی نہیں جتنا شور کیا جارہا ہے۔آئندہ چند سالوں میں پاکستان ترقی کے راستے میں چل نکلے گا۔ میں نے تھیٹر سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔اور اس کا سہرا سرمد کھوسٹ کے سر ہے، سال میں صرف دو ڈرامہ سیریلز میں کام کرتی ہوں۔نادیہ افگن نے کہا کہ میری پہلی ڈرامہ سیریز ”فیملی فرنٹ“تھی جس سے مجھے قبولیت ملی اس کے علاوہ مزاحیہ ڈرامہ سیریز ”شاشلک “بھی بڑی مقبول ہو ئی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی سے بہت کچھ سیکھا ہے وہاں ڈسپلن کا بڑ ا خیال رکھا جاتا ہے۔ دوسری جانب بیورو کریسی نے اپنے ماتحت چھوٹے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو بوجھ قرار دے دیا ہے اور پنجاب حکومت کو تنخواہیں نہ بڑھانے کی تجویز پیش کردی ہے۔ پنجاب کی بیورو کریسی کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کے تمام سرکاری محکمہ جات کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے سے حکومتے کندھوں پر 66 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔دوسری جانب صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت انصاف کی بالادستی اور عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہے ان خیالات کااظہار انہو ں نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ مردان کے بلڈنگ کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کے دوران کیا، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس کے اس دو منزلہ عمارت پر کل 96ملین روپے لاگت آئی۔