Breaking News

جہانگیر ترین نے عمران خان کو ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی تحفے میں دی لیکن اسکا ٹوکن کون دیتا ہے؟ سیاسی صفوں میں ہلچل مچا دینے والا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آٹا اور چینی بحران کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر خان ترین سے ذمہ داریاں واپس لے لی تھیں اور اب سینئڑ صحافی فخر درانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک کروڑ 69 لاکھ کی گاڑی جہانگیر خان ترین نے ہی وزیراعظم کو تحفہ میں دی تھی ۔

انہوں نے ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ کچھ لوگ کہہ رہےکہ عمران خان کو لینڈ کروزرایل ای ای-1 جہانگیر ترین نےنہیں، علیم خان نےدی تھی۔1 کروڑ 69 لاکھ کا یہ قیمتی تحفہ ترین نےہی دیا۔علی ترین کا نام نہ صرف گاڑی خریدتےوقت کی رسید میں ہےبلکہ اسکےسالانہ ٹوکن تک جے کے فارمز آج تک ادا کررہاہے۔خان صاحب کم از کم ٹوکن تواپنی جیب سےدےدیاکریں‘‘۔ کچھ لوگ کہہ رہےکہ عمران خان کو لینڈ کروزرایل ای ای-1 جہانگیر ترین نےنہیں علیم خان نےدی تھی۔1 کروڑ 69 لاکھ کا یہ قیمتی تحفہ ترین نےہی دیا۔علی ترین کا نام نہ صرف گاڑی خریدتےوقت کی رسید میں ہےبلکہ اسکےسالانہ ٹوکن تک جے کے فارمز آج تک ادا کررہاہے۔خان صاحب کم از کم ٹوکن تواپنی جیب سےدےدیا کریں۔اس پرایک صارف نے لکھا کہ ’’اب پتہ چلے گا جب جون میں ٹوکن بھرنے پڑیں گے، نیازی صاحب کا پہلے دو لاکھ میں گزارا نہیں ہو رہا تھا اب ٹوکن کہاں سے بھریں گے؟‘‘اب پتہ چلے گا جب جون میں ٹوکن بھرنے پڑیں گے، نیازی صاحب کا پہلے دو لاکھ میں گزارا نہیں ہو رہا تھا اب ٹوکن کہاں سے بھریں گے؟ ایک صارف کو شایدکچھ شک تھا ،ا س نے استفسار کیا کہ ’’سر کیا واقعی یہ جہانگیر ترین کی طرف سے نیازی کو دی گئے ہے ؟‘‘مبین جاوید نے لکھا کہ ’’رسید کے اوپر تو لکھا ہے کہ آرمرڈ وہیکل ہے۔ آپ کے پاس اس تردید کا کوئی ثبوت ہے تو شیئر کریں‘‘۔

About admin

Check Also

عثمان بزدار کی چھٹی؟عمران خان کے پاس متبادل آپشن کون؟ بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی گجرات کے چودھری برادران سے گزشتہ دوماہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *