Breaking News

آلودگی کی وجہ سے مردوں ک بڑے نقصان کا سامنا، ماہرین نے خبردار کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آلودگی انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے اور اس کے کئی نقصانات سے ہم آگاہ ہیں تاہم اب ایک خاتون سائنسدان نے اس کا ایسا حیران کن نقصان بتا دیا ہے کہ سن کر مرد آلودگی کے خاتمے کے لیے دن رات ایک کر دیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ڈاکٹر شینا سوان ماحولیات، افزائش نسل اور وبائیات کی ماہر ہیں۔

جن کا کہنا ہے کہ آلودگی کی وجہ سے مردانہ اعضا ئے مخصو صہ سکڑ رہے ہیں۔یہ دعویٰ ڈاکٹر شینا نے اپنی نئی کتاب میں کیا ہے۔ وہ لکھتی ہیں کہ ”روزمرہ استعمال کی اشیاءمیں پائے جانے والے صنعتی کیمیکلز کی وجہ سے مر دانہ عضو مخصو صہ چھوٹے ہو رہے ہیں، ان میں سپرمز کی تعداد کم ہو رہی ہے اور انہیں ایستادگی کا مسئلہ بھی زیادہ لاحق ہو رہا ہے۔مردوں کی صحت کو یہ سنگین نقصان بالخصوص پلاسٹک کی مصنوعات میں استعمال ہونے والے کیمیکلز سے پہنچ رہا ہے۔ یہ کیمیکلز مردانہ ہار مونز پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں جس کی وجہ سے مردوں کو مذکورہ بالا نقصانات درپیش آ رہے ہیں۔ دوسری جانب بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے سندور لگا کر اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئرکردی جسے دیکھ کر ان کے مداحوں میں شامل سوشل میڈیا صارفین حیران پریشان رہ گئے ۔ اپنے خاوند پر الزامات عائد کرنے کے بعد وہ الگ رہ رہی ہیں تاہم مختلف وجوہات کی بنا پر وہ خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں، انھوں نے اپنی تازہ ترین تصویر سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام  پر نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ہےجس میں وہ نیلی ساڑھی زیب تن کیے ہوئے ہیں اور سندور لگا رکھا ہے ۔ اپنی تصویر شیئرکرتے ہوئے حسین جہان نے لکھا کہ ” یادگار تصویر، صبر کی انگلی پکڑ کر ہم اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے۔

About admin

Check Also

بھوکی لڑکی۔۔۔۔؟؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس کی خوبصورتی کا پورے محلے چرچاتھا جب کبھی بھی خوبصورت بچیوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *