Breaking News

’’ خواتین مریم نواز کو دیکھ کر اس لیے جلتی ہیں کیونکہ ۔۔۔‘‘ حرا مانی نے ناقابلِ یقین بات کہہ ڈالی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ گھر میں موجود تمام خواتین مریم نواز سے جلتی ہیں کیونکہ وہ جب پی ٹی وی پر یا کسی اور ٹی وی چینل پر آئے تو ان کے شوہر مریم نواز کو دیکھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر حرامانی نے مزید کہا ۔

کہ تمام شوہر ٹی وی پر مریم نواز کو دیکھ کر یہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں کہ اس نے آخر منہ پر کیا کرایا ہے اور ساتھ ساتھ اسے دیکھ بھی رہے ہوتے ہیں ہیں۔جبکہ حرا کے شوہر مانی نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان کو مریم نواز کے میک اپ آرٹسٹ سے میک اپ کرنا چاہیے کیونکہ وہ بہت اچھا میکپ کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ رہ کر اپنا بہت وقت برباد کیا۔میرے مطلب کا بندہ بھی آ گیا لیکن بعد میں مجھے احساس ہوا کہ میں غلط سوچ رہا تھا لہذا ایک بات کہنا چاہوں گا کہ اگر مجھے دوسری زندگی ملے تو میں دوبارہ یہ بیوقوفی نہیں کروں گا اور مصطفی کمال کو لے کر آؤں گا اور مصطفی کمال کے لئے جدوجہد کروں گا۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی نائب صد ر مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب کو یہ موقع نہیں دیاجائے گا کہ عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو بچائے،پیپلز پارٹی سے کوئی اختلافات نہیں، پیپلز پارٹی کی اپنی حکمت عملی ہے اور ہماری اپنی ہے لیکن ہمارے کچھ مشترکہ مقاصد ہیں جس میں ہم پی ڈی ایم میں اکٹھے ہیں، پی ڈی ایم اپنا لائحہ عمل خود طے کرے گی، پی ڈی ایم عوام کی توقعات کےمطابق فیصلے کریگی۔

About admin

Check Also

ایک بد کار عورت سے کسی سادہ لوح شخص کا نکاح ہو گیا۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک بد کار عورت سے کسی سادہ لوح شخص کا نکاح ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *