کب کیسےمال باہر بھجوایا۔۔۔؟آصف زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنےآگیا،پیپلزپارٹی کیلئے بری خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) براڈ شیٹ انکوائری کمیشن سابق صدر آصف علی زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنے لے آیا۔ میڈیا پررپورٹس کے مطابق جسٹس (ر) عظمت سعید کی سربراہی میں قائم کیے گئے براڈشیٹ انکوائری کمیشن آصف زرداری کےسوئس مقدمات کا ریکارڈ سامنےلےآیااور‏کمیشن کی جانب سے نیب کوسوئس مقدمات کاسربمہرریکارڈکھولنےکی سفارش کی گئی ہے ۔کمیشن نے کہا ہے کہ نیب ریکارڈ ڈی سیل کرکےجائزہ لے کہ اس کا کیاکرنا ہے۔

کمیشن کا کہنا ہے کہ‏سوئس مقدمات کاتمام ریکارڈنیب کےاسٹورروم میں موجود ہے۔ اسلام آباد(نیوز ڈیسک)براڈ شیٹ انکوائری کمیشن سابق صدر آصف علی زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنے لے آیا۔میڈیا پررپورٹس کے مطابق جسٹس (ر)عظمت سعید کی سربراہی میں قائم کیے گئے براڈشیٹ انکوائری کمیشن آصف زرداری کےسوئس مقدمات کاریکارڈسامنےلےآیااور‏کمیشن کی جانب سے نیب کوسوئس مقدمات کاسربمہرریکارڈکھولنےکی سفارش کی گئی ہے ۔کمیشن نے کہا ہے کہ نیب ریکارڈ ڈی سیل کرکےجائزہ لے کہ اس کا کیاکرنا ہے۔کمیشن کا کہنا ہے کہ‏سوئس مقدمات کاتمام ریکارڈنیب کےاسٹورروم میں موجود ہے۔جبکہ دوسری طرف پاکستان تحریک اانصاف کے مرکزی رہنما ، سابق وزیر اعلی کے پی کے اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے اور ممبر صوبائی اسمبلی ابراہیم خٹک کی شادی گزشتہ روز سرینہ ہوٹل میں انجام پا گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب اسلام آباد کے سرینہ ہوٹل میں ہوئی جس میں سیاست سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے بھی شرکت کی۔لیکن کہا جا رہا ہے کہ پرویز خٹک نے اپنے بھائی لیاقت خٹک کو اہل خانہ سمیت شادی میں شرکت کی دعوت ہی نہیں دی ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں یہ دکھائی دے رہاہے کہ تقریب میں کورونا ایس او پیز کا کوئی خاص خیال نہیں رکھا گیا ۔ خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے دونوں صاحبزادوں کی شادی کا ولیمہ آبائی گاوں مانکی شریف میں گیارہ اپریل کو منقعد ہوگا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی کی بیٹی کے ساتھ  ابراہیم خٹک کی شادی انجام پائی ہے۔

Leave a Comment