Breaking News

پیپلز پارٹی کا زبردست کم بیک! کس طاقت نے پی پی میں شمولیت اختیار کر لی؟ ن لیگ اور تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن اور پاکستان پپپلز پارٹی کی جانب سے ایک دوسرے پر تنقید کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم میں شامل مسلم لیگ ن کو کندھا نہیں دے گی اور نہ کسی احتجاجی سیاست کا حصہ بنے گی۔ پی پی آئندہ اپنی پالیسی بھی خود طے کرے گی۔

دوسری جانب حلقہ کوٹلہ کی یونین کونسل” سیدپور” کے گاؤں” سونجان باغ” سے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا اور حلقہ کوٹلہ کی یونین کونسل سیدپور کے گاؤں” چھکڑیا” سے پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا۔ درجنوں افراد نے اپنے خاندان سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی۔حلقہ کوٹلہ کے گاؤں ”سونجاں باغ” سے الطاف قریشی، عارف قریشی، شازمان قریشی، ظہیر قریشی، رفاقت قریشی، عمران قریشی، ضیاء قریشی، نعمان قریشی، نذیر قریشی، سفیر قریشی، عمران قریشی، ریاض قریشی، عمان قریشی، محمد شریف قریشی، سفیر قریشی، قاضی نورزمان، عمران دریاوی، چوہدری عبدالرشید، نمبردار کالا خان، جواد کشمیری و دیگر نے مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر اپنے خاندان سمیت باضابطہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ حلقہ کوٹلہ کے گاؤں” چھکڑیا” سے چوہدری میرزمان، چوہدری عبدالرحمان، چوہدری ندیم، چوہدری افضل، چوہدری میرزمان، چوہدری سائیں، چوہدری مسکین، چوہدری سیٹھ چڑیا، چوہدری نوردین، چوہدری مسکین و دیگر نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر اپنے خاندان سمیت باضابطہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔قائد کوٹلہ فخر کوٹلہ جناب سردار جاوید ایوب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار۔ دوسری جانب نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ فخر امام، خسرو بختیار ،غلا م سرور،شہر یار آفریدی،عبد الرزاق دائود کا امکان ہے کہ یہ چلے جائینگے ،عمران خان پرویز خٹک سے سب سے زیادہ خوش ہیں۔

About admin

Check Also

سابق وزیراعظم نواز شریف کو 4ہارٹ اٹیک۔۔۔ لندن سے انتہائی تشویشناک خبر، ن لیگی رہنما نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(نیو ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف علاج کروا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *