Breaking News

فرانس کا پاکستان کو 65 ملین یورو کا آسان قرضہ فراہم کرنے کا معاہدہ، کس شہر کی قسمت بدلنے والی ہے ؟ جانئے

فرانس کا پاکستان کو 65 ملین یورو کا آسان قرضہ فراہم کرنے کا معاہدہ، کس شہر کی قسمت بدلنے والی ہے ؟ جانئے ۔۔کراچی (ویب ڈیسک )کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ 26.6 کلومیٹر پر مشتمل کوریڈو پر عملد درآمد کیلئے معاہدے پر دستخط کر لیے گئے ہیں جس کے تحت شہر قائد میں ہائبرڈ بسیں چلائی جائیں گے اور شہریوں کو بڑے پیمانے پر بہترین ٹرانسپورٹ میسر آئے گئے

کراچی میں ” بی آر کراچی (ویب ڈیسک )کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ 26.6 کلومیٹر پر مشتمل کوریڈو پر عملد درآمد کے لئے معاہدے پر دستخط کر لیے گئے ہیں جس کے تحت شہر قائد میں ہائبرڈ بسیں چلائی جائیں گے اور شہریوں کو بڑے پیمانے پر بہترین ٹرانسپورٹ میسر آئے گئے ، کراچی میں ” بی آر ٹی ریڈلائن “ پراجیکٹ کیلئے فرانس پاکستان کو 65 ملین یوروز کا آسان قرضہ بھی فراہم کر رہا ہے ۔ موسمیاتی تبدیلیوں میں کمی لانے کیلئے اس پراجیکٹ کے تحت ’ بائیو میتھین ہائبرڈ ‘ ٹیکنالوجی کی حامل بسوں کا انتخاب کیا گیا ہے ، اس کیلئے ویسٹ میتھین نائزیشن پلانٹ بھی لگایا جائے گا اور اس ٹیکنالوجی کا بڑے پیمانے پر ٹرانسپورٹ کے ساتھ اشتراک کیا جائے گا ،جس کے باعث بسوں سے خارج ہونے والی کاربن ڈائی اوکسائڈ کے اخراج میں کمی لائی جا سکے گی ۔جبکہ دوسری طرف وفاقی کابینہ نے نجی طور پر درآمد کی جانے والی چینی اور روسی کورونا ویکسین کی قیمت کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی اے  جیو  نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ چینی ویکسین کین سائنو فام کے فی انجکشن کی قیمت 4 ہزار 225 روپے مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔جبکہ روسی ویکسین سپوتنک فائیو  کی دو خوراکوں کی   قیمت فروخت 8 ہزار 449 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ویکسینز کی قیمتوں کے تعین کیلئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کا اجلاس 19 مارچ کو ہوا جس  کے بعد وفاقی کابینہ سے سرکلر کے ذریعے قیمت فروخت کی منظوری لی گئی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان میں دو فارما سیوٹیکل کمپنیاں روس اور چین سے کورونا وائرس کی ویکسین نجی طور پر درآمد کر رہی ہیں۔

About admin

Check Also

شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام کے بعد فواد چوہدری اور عمر فاروق ظہور کا واٹس ایپ پر رابطہ ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو دیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *