Breaking News

سرکاری ملازمین پر بجلیاں گرگئیں بڑی پابندی عائد کر دی گئی

پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں دفتری اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پاپندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق محکمہ تعلیم کے ملازمین دفتری اوقات میں موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال نہ کریں۔ اعلامیے کے مطابق دفتری اوقات میںموبائل فون استعمال کرنا قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔

اس میں کہا گیا کہ درجہ چہارم اور ڈرائیورز دوران ڈیوٹی موبائل فون، سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کر رہے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق دفتری اوقات میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کی بڑی بہن اور سابق وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ جیلانی کی صاحبزادی نجمہ شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ ’’انکی بہن نجمہ شاہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں اور انکا آج 19 فروری کو انتقال ہو گیا ہے پیپلز پارٹی رہنماء نفیسہ شاہ نے بتایا کہ ’’نجمہ شاہ کی نماز جنازہ کل 20 فروری ​​​​​​​کی صبح 11 بجے جیلانی مسجد میں ادا کی جائے گی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا، مرحومہ نجمہ شاہ اور نفیسہ شاہ سابق وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ جیلانی کی صاحبزادی ہیں۔جبکہ دوسری طرف جبکہ موٹروے کیس کے فیصلہ پر مرکزی ملزم عابد ملہی کے والدین کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ عابد ملہی کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے نے ق تل تو نہیں کیا تھا جو مو ت کی سز ا دی۔جہاں ایک طرف عابد ملہی خود بھی عدالت میں رو رو کر معافیاں مانگتا رہا وہیں ملزم کے والد نے تو سز ائے مو ت کے خلاف انوکھی منطق پیش کر دی۔ عابد ملہی کے والدین نے ہاتھ جوڑ کر وزیراعظم ، وزیراعلیٰ اور صدر مملکت سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں سے غلطیاں ہوتی رہتی ہیں۔جتنی سز ا عابد ملہی کو دی گئی اتنی سز ا اس کی بنتی نہیں تھی۔یہ اکیلا عابد ملہی نہیں ہے بلکہ موٹروے پر ایسی وا ردا تیں ہوتی رہتی ہیں۔اس واقعے کے بعد موٹروے پر تین لوگوں نے یہی کام کیا انہیں تو کچھ بھی نہیں کہا گیا،انہوں نے کہا کہ عابد ملہی کو کچھ سال کی سز ا دے دی جائے لیکن سز ا ئے مو ت ختم کی جائے۔ اس نے کوئی مر ڈ ر نہیں کیا جو سز ائے مو ت دی گئی ہے ، چھوٹی چھوٹی بچیوں کےساتھ  بھی ایسے فعل ہوتے رہتے ہیں اور ان کے ملزمان پھر رہے ہوتے ہیں۔جب کہ عابد ملہی کی والدہ نے کہا کہ ہمارا اپنے بیٹے کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے ،اس کی بیوی اور بچی کا بھی کوئی نہیں ہے۔ اس کی سزا ئے مو  ت ختم کی جائے۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *