Breaking News

پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کا صفایا کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی سیاست میں وفاداریاں تبدیل کرنا معمول بن چکا ہے کل کے بدترین سیاسی مخالف آج کے سیاسی وست بن جاتے ہیں اسی لئے پاکستان میں سیاست کو مفادات کا کھیل کہا جاتا ہے پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے اس لئے دوسری جماعتوں کے لوگ اس جماعت کوترجیح دے رہے ہیں۔

اب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی  کےبوریوالہ سے سابق رکن صوبائی اسمبلی چودھری عثمان وڑائچ نے پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے جو کہ جنبی پنجاب میں پاکستان پیپلزز پارٹی کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک اچھا اضافہ ہے کیونکہ چودھری عثمان وڑائچ کا اپنا کافی ذاتی ووٹ بینک ہے ۔ چودھری عثمان وڑائچ اس سے قبل تحصیل بورے والا کے تحصیل ناظم بھی رہ چکے ہیں اُن کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی تیاریاں بڑی جوش و خروش سے جاری ہیں جلد باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا جائے گا۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان کی پہلی اہلیہ جمائما خان سوشل میدیا پر پاکستانیو ں سے گپ شپ لگاتی نطر آتی ہیں ایک پاکستانی صارف نے ان سے سوال کیا کہ آپ مسلمان ہیں یا یہودی ، جس پر جمائما خاں نے جواب دیا کہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ اس جواب نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے اور سوشل میڈیا پر کوئی اُن کو داد دئیے بغیر نہ رہ سکا۔ واضح رہے کہ جمائماخاں ان دنوں اپنے بچوں سلمان اور قاسم کے ہمراہ لندن میں مقیم ہیں اور اپنا زیادہ وقت ادھر ہی گزارتے ہیں۔ جو بھی سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *