افغان شوہر کا بیوی پر انوکھا الزام

کابل (این این ایس نیوز ) افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات کے پشتون زرغون شہر میں ایک نوجوان خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ’کنوار ی نہ ہونے‘ کے سبب انہیں طالبا ن کی عدالت میں سز ا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔16 سالہ خاتون جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، نے افغان میڈیا کو بتایا کہ ان کے شوہر نے شادی کے دو دن بعد ہی ان پر کنو اری نہ ہونے کا الزام لگایا تھا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر شادی کے دوران جہیز کا مطالبہ کرتے ہوئے اس کیس کی پیروی کے لیے طالبان کی عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہے

جبکہ دوسری طرف بالی ووڈ اداکارہ نے شادی کے بغیر ہی بچے کو جنم دینے کا اعلان کرکے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پوجا بینر جی جلد ہی ماں بننے والی ہیں اور اکتوبر میں ہی ان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔یاد رہے کہ کچھ وقت پہلے اداکارہ نے فوٹو شوٹ کرایا تھا اور بتایا تھا کہ ان کی شادی اپریل میں ہی ہونے والی تھی.لیکن کورونا وبا کی وجہ سے شادی نہیں ہو پائی جبکہ اب بوائے فرینڈ کنال ورما اور پوجا نے پہلے اپنے بچے کو جنم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پوجا بینر جی جب ماں بننے والی ہیں تب انہیں بار بار زندگی میں ماں باپ کی نہ صرف یاد آرہی ہے بلکہ وہ والدین کی اہمیت کو سمجھ رہی ہیں۔اپنے والدین کے ساتھ گزارے ہوئے کچھ لمحات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ پوجا بینر جی نے لکھا کہ ’’ مجھے نہیں معلوم کہ مستقبل میں اپنے والدین کے ساتھ پھر سے گھومنے جا پاؤں گی یا نہیں کیونکہ حالات اب بدل گئے ہیں۔

Leave a Comment