Breaking News

وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کے بارے میں بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ سنہ 1995ءسے 2004ء تک پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی انگلینڈ کی معروف فیملی گولڈسمتھ کی مصنف اور سماجی کارکن جمائمہ گولڈ سمتھ سے شادی رہی ، ان کے دو بچے سلمان خان اور قاسم خان ہیں تاہم 9سال بعد جوڑے میں علیحدگی ہوگئی ۔

اس کے بعد 2015ءکے اوائل میں عمران خان نے ریحام خان سے شادی کا اعلان کیا اور یہ شادی بھی محض نو ماہ چل سکی اور 30اکتوبر 2015ءمیں علیحدگی ہوگئی ، 2018 ءمیں عمران خان نے بشریٰ بی بی سے شادی کی ۔ آج وزیراعظم عمران خان کے برطانیہ میں مقیم صاحبزادے قاسم خان نے برسٹل یونیورسٹی سے اسلامک ہسٹری ڈسپلن میں گریجوایشن کی ڈگری حاصل کرلی ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا گزشتہ دنوں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو آئسولیٹ کر لیا اور اپنے صاحبزادے کی گریجوایشن کی تقریب میں شرکت نہیں کر پائیں گے ۔  دوسری جانب اس کے بعد 2015ءکے اوائل میں عمران خان نے ریحام خان سے شادی کا اعلان کیا اور یہ شادی بھی محض نو ماہ چل سکی اور 30اکتوبر 2015ءمیں علیحدگی ہوگئی ، 2018 ءمیں عمران خان نے بشریٰ بی بی سے شادی کی ۔ وزیراعظم عمران خان کے برطانیہ میں مقیم صاحبزادے قاسم خان نے برسٹل یونیورسٹی سے اسلامک ہسٹری ڈسپلن میں گریجوایشن کی ڈگری حاصل کرلی ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا گزشتہ دنوں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھاجس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو آئسولیٹ کرلیا اور اپنے صاحبزادے کی گریجوایشن کی تقریب میں شرکت نہیں کرپائیں گے ۔

About admin

Check Also

وہی ہوا جس کا ڈر تھا….اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اس وقت اپنے مشکل دور سے گزر رہی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.