Breaking News

روڑ ایکسیڈنٹ جان لے گیا ، بھارت میں کہرام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اسٹار اور انڈین فلم انڈسٹری کے دبنگ ہیرو سلمان خان کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے کامیاب ترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ سلمان خان نے اپنے اب تک کے فلمی کیریئر میں بہت سی ہٹ فلمیں دی ہیں۔ اب سلمان خان کے حوالے سے انتہائی افسوناک خبر آئی ہے۔

اب ایک روڑ ایکسیڈنٹ جان لے گیا ، بھارت میں کہرام مچا دینے والی خبر آگئی۔ بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے لیجنڈری سپر سٹار سلمان خان کی نوجوان ٹیلنٹ منیجر ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 24 سالہ پسٹا دھاکڑ ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کی شوٹنگ سے واپس جارہی تھیں کہ ان کی بائیک کو حادثہ پیش آیا۔ پسٹا دھاکڑ اپنی ایک اسسٹنٹ کے ہمراہ سیٹ سے گھر جانے کے لیے نکلیں تو راستے میں اندھیرے کے باعث سڑک پڑا گڑھا انھیں دکھائی نہیں دیا۔ اس گڑھے سے ٹکرا کر دونوں موٹر بائیک سے گرپڑیں، جہاں پسٹا روڈ کے درمیان میں گریں جبکہ ان کے ہمراہ موجود ان کی اسسٹنٹ روڈ کے کنارے پر جاگریں۔ سلمان خان کی ٹیلینٹ منیجر روڈ پر گری ہی تھیں کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار وین ان پر چڑھ گئیں جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ چوبیس سالہ پسٹا دھاکڑ معروف بھارتی ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کی شوٹنگ سے واپس جارہی تھیں کہ ان کی بائیک کو یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ پسٹا دھاکڑ اپنی ایک اسسٹنٹ کے ہمراہ سیٹ سے گھر جانے کے لیے نکلیں تو راستے میں اندھیرے کے باعث سڑک پڑا گڑھا انھیں دکھائی نہیں دیا جس کے باعث ان کی موٹر بائیک کو یہ خطرناک حادثہ پیش ایا۔

About admin

Check Also

پاکستانی اب کتنے سال تک سعوی عرب نہیں جا سکیں گے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس نے بہت کچھ کرنے پر مجبور کر دیا۔ رپورٹ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *