’’کیا پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں اتحاد ہو سکتا ہے ؟‘‘ غریدہ فاروقی کا سوال ، قمر زمان قائرہ کا جواب سُن کر فضل الرحمان بھی دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے لانگ مارچ ملتوی کر دیاہے جس کے بعد میڈیا میں خبریں گردش کرتی رہیں کہ ’ دراڑ‘ پیدا ہو گئی ہے تاہم مولانا فضل الرحمان اور شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے استعفوں کے معاملے پر پارٹی سے مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے۔

 لیکن اب سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرکے سب کو حیران کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان قائرہ میرے پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران میں نے ان سے سوال کیا کہ ” کیا پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان اتحاد ہو سکتا ہے ؟ “ ، سوال کے جواب میں قمر زمان قائرہ نے مختصر خاموشی اختیار کی اور پھر معنی خیز جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیاست میں ناممکن نہیں ہو تا ، کل تک ن لیگ کے مخالف تھے آج ان کے ساتھ بھی تو ہیں ، مستقبل میں کیا ہوجائے ، کچھ پتہ نہیں ہوتا ۔۔۔۔ یہ بھی پڑھین۔۔خاموش ہو جاؤ،حمزہ سے سیکھو،انہیں سیاسی استاد مانیں،مخالفت پسند نہیں،نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم کو ڈانٹ پلا دی۔ یہ دلچسپ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب ویڈیو لنک میں مریم نواز نے بطورِ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت کی اور بزدار کی مخالفت، اور حمزہ کو مریم نے کہا کہ مجھے پتہ ہے جب آپ جیل میں تھے اور آپ کس کے ساتھ رہے اور باہر آئے تو کس حمایت سے آئے۔ اس بات پر میاں نواز شریف نے اپنی بیٹی کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ آپ حمزہ سے سیکھیں نہ کہ اسکو سمجھائیں جس پرمریم ویڈیوز لنکس چھوڑ کر چلی گئیں۔

About admin

Check Also

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔ن لیگ کو تاریخی دھچکا اچانک انتقال کی خبر نے مسلم لیگ ن کو ہلا کے رکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *