Breaking News

ایسے تو پھر ایسے سہی! نور بخاری کے سابق شوہر ولی حامد نے کس سے شادی کر لی؟ تصاویر وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابقہ اداکارہ نور بخاری کے سابق شوہر اور اداکار ولی حامد خان سے متعلق یہ خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں کہ اُنہوں نے دوسری شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ کے معروف اداکار و ماڈل اور نور بخاری کے سابق شوہر ولی حامد خان کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

جن میں اُنہیں دُولہا بنے دیکھا جاسکتا ہے۔ جس کی تصاویر بھی نیچے دیکھی جا سکتی ہیں قومی موقر نامے جنگ کی پورٹ کے مطابق وائرل تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ولی حامد خان اسٹیج پر ہیں جبکہ اُن کے ساتھ عروسی لباس میں ملبوس دُلہن بھی بیٹھی ہیں اوراردگرد مہمان بھی موجود ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ ولی حامد خان نے رشتہ داروں اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں کراچی میں سندس شیخ نامی لڑکی سے نکاح کیا ہے۔ دوسری جانب ابھی تک ولی حامد خان کی جانب سے اُن کی شادی کی کوئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کی گئی ہے۔ اگر ہم ولی حامد خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی طرف نظر نظر دوڑائیں تو اُنہوں نے سندس شیخ نامی خاتون کو فالو بھی کیا ہوا ہے۔

About admin

Check Also

بیٹی کی پیدائش کے 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش ۔۔۔ عارفہ کے ہاں 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش کیسے ہوئی؟حیران کردینے والی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بچوں کی پیدائش خیریت سے ہو بس یہی تمام والدین کی دعا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *