Breaking News

اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم ہیں، پاکستان میں کیا خوفناک منظر ہونیوالا ہے؟ الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم ہیں، پاکستان میں کیا خوفناک منظر ہونیوالا ہے؟ الرٹ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سرحدی قصبے میں لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، ہمسایہ ملک ایران سے آنے والا ریت کا طوفان چاغی کی تحصیل تفتان پہنچ گیا ہے۔

جس کے باعث تفتان کے علاقے میں حد نظر صفر ہوگئی۔چاغی کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایران سے آنے والے ریت کے طوفان نے ضلع چاغی کی تحصیل تفتان کو متاثر کیا، تفتان میں ریت کے طوفان کے باعث حد نظر صفر ہوگئی جب کہ گردونواح میں آر سی ڈی شاہراہ اور ریلوے لائن ریت سے اٹ گئی۔چاغی کی ضلعی انتظامیہ کے حکام کے مطابق ریت کے طوفان کے دالبندین اور نوشکی کے علاقوں میں پہنچنے کا امکان ہے، طوفان سے پیدا کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں ہائی الرٹ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے وہ کوئٹہ میں صوبائی انتظامیہ سے بھی رابطے میں ہیں۔ ہمسایہ ملک ایران سے آنے والا ریت کا طوفان چاغی کی تحصیل تفتان پہنچ گیا جس کے باعث تفتان کے علاقے میں حد نظر صفر ہو گئی۔ چاغی کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایران سے آنے والے ریت کے طوفان نے ضلع چاغی کی تحصیل تفتان کو متاثر کیا، تفتان میں ریت کے طوفان کے باعث حد نظر صفر ہوگئی جب کہ گردونواح میں آر سی ڈی شاہراہ اور ریلوے لائن ریت سے اٹ گئی۔

About admin

Check Also

دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت ایک کیسا انسان تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی حاجی نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *