Breaking News

پی ٹی آئی کو سب سے بڑا جھٹکا! بڑی وکٹ گِر گئی، نامور رہنماء مخالف جماعت میں شامل ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینٹ الیکشن نے سیاسی ماحول کو خاصا گرما کر رکھ دیا ہے اپوزیشن اور حکومت ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ چکے ہیں ایک دوسرے پر الزامات لگائے جا رہے ہیں ان حالات میں تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے جس کی ایک بڑی وکٹ گر گئی ہے۔

حکمران جماعت تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا،مردان سے سابق ایم پی اے زاہد درانی نے تحریک لبیک میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد درانی نے کہاکہ 2018 کے سینیٹ انتخابات کے بعد مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ عمران خان کے الزامات کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے ۔ دوسری جانب نجی یونیورسٹی سے ایک دوسرے کو پرپوز کرنے کی پاداش میں نکالے گئے طالب علم اور طالبہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یونیورسٹی میں پرپوز کرنے والا یہ جوڑا ایک گھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ موجود ہے۔ لڑکا اپنی محبوبہ کی گود میں سر رکھ کر لیٹا ہوا ہے، اسی دوران ان کا ایک دوست اس ماحول کی ویڈیو بنالیتا ہے۔  ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یونیورسٹی سے نکالی جانے والی لڑکی انتہائی خوش ہے لیکن اسے یہ فکر ہے کہ اس کی ویڈیو وائرل نہیں ہونی چاہیے۔ اس جوڑے کی یہ دوسری ویڈیو بھی پہلی ویڈیو کی طرح ہی وائرل ہو رہی ہے اور پاکستانی اس پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

About admin

Check Also

استقبال کی تیاریاںشروع۔۔ نواز شریف کب وطن واپس پہنچ رہے ہیں؟ اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل بھی مسلم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *