Breaking News

بس کچھ ہی لمحے باقی پاکستان میں کب سے بارشیں شروع ہونے والی ہیں ؟محکمہ موسمیات نے تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے بڑی خبر دے دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی اطلاع، تفصیلات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میںموسم خشک ، تاہم بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت ،بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔ جبکہ آج اور کل بروز جمعرات اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔ دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے سے زائد کی کمی، فی تولہ قیمت 1 لاکھ روپے کی سطح کے قریب آگئی۔ تفصیلات کے مطابق طویل عرصے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آ جانے کا امکان ہے۔ بتایا گیا ہے کہ رواں ہفتے 5 کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے سے زائد کی بہت بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رواں ہفتے سونے کی تولہ قیمت میں اب تک 5 ہزار 400 روپے کی کمی ہو چکی۔ جبکہ مسلسل دو روز کے دوران قیمت میں 1 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔ جمعہ کے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید1450روپے کی کمی سے 1 لاکھ 2 ہزار750 روپے ہوگئی۔ یہ قیمت 24 قیراط سونے کی ہے، جبکہ 22 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 94 ہزار روپے جبکہ 21 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 90 ہزار ہو چکی۔ آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 17ڈالر کی نمایاں کمی سے 1696 ڈالر ہوگئی۔

About admin

Check Also

بیٹی کی پیدائش کے 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش ۔۔۔ عارفہ کے ہاں 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش کیسے ہوئی؟حیران کردینے والی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بچوں کی پیدائش خیریت سے ہو بس یہی تمام والدین کی دعا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *